متفرقات

ریت ،لہو اور آنسو رشید احمد منیب

ریت ،لہو اور آنسو رشید احمد منیبفضا میں بارود کی بُو رچی ہوئی ہے۔ ہر سانس کے ساتھ گویا زہر کا ایک گھونٹ بھی بدن میں اترتا چلا جاتا ہے۔ یہ غزہ کی سر زمین ہے جو کبھی امیدوں اور خوابوں کا مسکن تھی مگر اب مسلمانوں کی بے چارگی کا نوحہ اور شہیدوں کا

ریت ،لہو اور آنسو رشید احمد منیب Read More »

ریت ،لہو اور آنسو

ریت ،لہو اور آنسو فضا میں بارود کی بُو رچی ہوئی ہے۔ ہر سانس کے ساتھ گویا زہر کا ایک گھونٹ بھی بدن میں اترتا چلا جاتا ہے۔ یہ غزہ کی سر زمین ہے جو کبھی امیدوں اور خوابوں کا مسکن تھی مگر اب مسلمانوں کی بے چارگی کا نوحہ اور شہیدوں کا ایک وسیع

ریت ،لہو اور آنسو Read More »

شیطانی تکون۔

شیطانی تکون۔ باتیں:رشید احمد منیب اس لہو کی ایک طویل تاریخ ہے۔یہ تاریخ مسلسل حادثوں کی زنجیر ہے۔یہ دو صدیوں کی الم ناک داستان ہے۔اس داستان کا ہر ورق خون سے رنگین ہے۔برما کے مسلمان بدھ بادشاہوں کے دورمیں بھی ستم رسیدہ تھے۔برما پر انگریز کاقبضہ ان کی قسمت نہ بدل سکا۔انیس سو اڑتالیس میں

شیطانی تکون۔ Read More »

دو طوفان،دو سبق

دو طوفان،دو سبق باتیں:رشید احمد منیب سولہ برس قبل،امریکاکے عوام نے ایک آتشیں طوفان دیکھا تھا۔یہ انسانی غیظ وغضب کی ایک جھلک تھی۔یہ سازشوں کی آندھی تھی۔ صدمے سے گنگ امریکی عوام حیرت اور بے بسی سے ورلڈٹریڈسینٹر کو تباہ ہوتے دیکھ رہے تھے۔امریکی عوام صدمے سے بے حال تھے۔ امریکی عوام کی انا کو

دو طوفان،دو سبق Read More »

دیو ۔۔۔۔

دیو ۔۔۔۔ باتیں:رشیداحمدمنیب دنیا آتش فشاں کے دھانے پر کھڑی ہے ۔ نئے دور کی نئی جنگوں کے لیے میدان سج چکا ہے۔ریت میں منہ چھپا کر جینے والے،اس جنگ کاا یندھن بنیں گے۔ا قوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں امریکی صدر کے آتشیں الفاظ آگ بھڑکا سکتے ہیں۔ان کے جملے غرور اورتعصب میں ڈھلے

دیو ۔۔۔۔ Read More »

نئی قیادت

نئی قیادت باتیں:رشید احمد منیب ان کی کشادہ آنکھوں میں ذہانت کی چمک تھی۔ دھیما لب ولہجہ،نپے تلے الفاظ ،طبیعت میں سادگی کے ساتھ ایک مخصوص ٹھہراؤ۔وہ برطانیہ سے واردہوئے تھے اورپاکستانی معاشرے کا غم کھا رہے تھے۔انھوں نے مدارس سے امید باندھ رکھی تھی لیکن اہل مدارس کا رویہ ان کی سمجھ سے بالا

نئی قیادت Read More »

جھوٹ کی کاشت

جھوٹ کی کاشت کالم روزنامہ اسلام:رشید احمد منیب افغانستان میں داعش کے ٹھکانے پر امریکی بمباری ہوئی تو تیرہ بھارتیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔اس ”دریافت“ پریار لوگ خاصے بھنائے مگر خود کردہ را علاج نیست، چور کی ڈاڑھی میں تنکا دنیا نے دیکھ ہی لیا۔چور مچائے شور کے مصداق شمسا سوراج اقوام متحدہ کی

جھوٹ کی کاشت Read More »

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں: کالم روزنامہ اسلام ، رشید احمد منیب ترکی میں لاکھوں بچوں نے اسی ماہ اسکولوں میں قدم رکھا ہے۔ان میں ہزاروں شامی بچے بھی ہیں۔یہ مہاجر بچے عربی بولتے ہیں ۔انھیں ترکی زبان نہیں آتی ،اس لیے وہ ترک معاشرے میں اجنبیت محسوس کرتے ہیں۔ پوچھا جائے تو وہ

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔ Read More »

اکیلا بھیڑیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اکیلا بھیڑیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کالم روزنامہ اسلام : باتیں ،رشید احمد منیب امریکی ریاست لاس ویگاس میں ہونے والی فائرنگ کی گونج پوری دنیا میں سنائی دی ہے۔لاس ویگاس کنٹری میوزک فیسٹول عروج پر تھا جب اس پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ مینڈلے بے ہوٹل اینڈکیسینو کی بتیسویں منزل پرموجود چونسٹھ سالہ سفید

اکیلا بھیڑیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Read More »