جزبات ، احساسات اور خیالات

جزبات ، احساسات اور خیالات

شیطانی تکون۔

شیطانی تکون۔ باتیں:رشید احمد منیب اس لہو کی ایک طویل تاریخ ہے۔یہ تاریخ مسلسل حادثوں کی زنجیر ہے۔یہ دو صدیوں کی الم ناک داستان ہے۔اس داستان کا ہر ورق خون سے رنگین ہے۔برما کے مسلمان بدھ بادشاہوں کے دورمیں بھی ستم رسیدہ تھے۔برما پر انگریز کاقبضہ ان کی قسمت نہ بدل سکا۔انیس سو اڑتالیس میں […]

شیطانی تکون۔ Read More »

دو طوفان،دو سبق

دو طوفان،دو سبق باتیں:رشید احمد منیب سولہ برس قبل،امریکاکے عوام نے ایک آتشیں طوفان دیکھا تھا۔یہ انسانی غیظ وغضب کی ایک جھلک تھی۔یہ سازشوں کی آندھی تھی۔ صدمے سے گنگ امریکی عوام حیرت اور بے بسی سے ورلڈٹریڈسینٹر کو تباہ ہوتے دیکھ رہے تھے۔امریکی عوام صدمے سے بے حال تھے۔ امریکی عوام کی انا کو

دو طوفان،دو سبق Read More »

جھوٹ کی کاشت

جھوٹ کی کاشت کالم روزنامہ اسلام:رشید احمد منیب افغانستان میں داعش کے ٹھکانے پر امریکی بمباری ہوئی تو تیرہ بھارتیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔اس ”دریافت“ پریار لوگ خاصے بھنائے مگر خود کردہ را علاج نیست، چور کی ڈاڑھی میں تنکا دنیا نے دیکھ ہی لیا۔چور مچائے شور کے مصداق شمسا سوراج اقوام متحدہ کی

جھوٹ کی کاشت Read More »

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں: کالم روزنامہ اسلام ، رشید احمد منیب ترکی میں لاکھوں بچوں نے اسی ماہ اسکولوں میں قدم رکھا ہے۔ان میں ہزاروں شامی بچے بھی ہیں۔یہ مہاجر بچے عربی بولتے ہیں ۔انھیں ترکی زبان نہیں آتی ،اس لیے وہ ترک معاشرے میں اجنبیت محسوس کرتے ہیں۔ پوچھا جائے تو وہ

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔ Read More »

عید قریب آرہی ہے

عید قریب آرہی ہے اور اس کے ساتھ ہی کچھ چہروں کی کچھ باتوں کی یادیں بھی … جیسے میری پیاری بھتیجی حفصہ جس کی آخری گفتگو ہمیشہ میرے کانوں میں گونجتی رہے گی ۔ جدا ہوجانے والے سب پیاروں کے نام جن آواز سننے کو ہمارا جی مچلتا ہے ۔جن ہنسی سننے کو کان

عید قریب آرہی ہے Read More »

شیطان کا خطاب

رمضان المبارک ختم ہوا تو شیطان نے سالانہ کنونشن طلب کیا۔شتونگڑوں کے بعد شیطان کا خطاب تھا ۔اسٹیج سیکرٹری نے اعلان کیا زبدۃ الخباءث اخبث النجاءس اضل الخلاءق امام الضالین و المضلین فانہ کان للانسان عدو مبین ملک الاشرار مرشد الظلمات ملقب بالخناس الذی یوسوس فی صدور الناس اللعین الملعون النحوس الزنیم یعنی ابلیس الذلیل

شیطان کا خطاب Read More »

مجرم اور معلم

مجرم اور معلم :رشید احمد منیب وہ ایک جرائم پیشہ گروہ کا کارندہ تھا ۔اس کا گروپ گینگ وار میں ملوث تھا ۔ اس نوجوان کی گہری سیاہ لیکن اداس آنکھوں میں کسی اجڑے ہوئے مندر جیسی ویرانی کا ڈیرہ تھا ۔یہ ویرانی ان بہت سے نوجوانوں کی آنکھوں میں موجود ہوتی ہے جو کوئی

مجرم اور معلم Read More »

سنو یہ عید کا دن ہے

سنو یہ عید کا دن ہے کسی کی دید کا دن ہے نجانے تم کہاں گم ہو سو یادوں میں بسے تم ہو ہمیں اپنا پتہ دیتے جو رستہ ہے دکھادیتے کسی کا اعتبار آتا ذرا دل کو قرار آتا نجانے کیوں خفا ہوکر گئے تم یوں جدا ہوکر ابھی تو بات ادھوری تھی جو

سنو یہ عید کا دن ہے Read More »