باتیں

باتیں

دو طوفان،دو سبق

دو طوفان،دو سبق باتیں:رشید احمد منیب سولہ برس قبل،امریکاکے عوام نے ایک آتشیں طوفان دیکھا تھا۔یہ انسانی غیظ وغضب کی ایک جھلک تھی۔یہ سازشوں کی آندھی تھی۔ صدمے سے گنگ امریکی عوام حیرت اور بے بسی سے ورلڈٹریڈسینٹر کو تباہ ہوتے دیکھ رہے تھے۔امریکی عوام صدمے سے بے حال تھے۔ امریکی عوام کی انا کو […]

دو طوفان،دو سبق Read More »

نئی قیادت

نئی قیادت باتیں:رشید احمد منیب ان کی کشادہ آنکھوں میں ذہانت کی چمک تھی۔ دھیما لب ولہجہ،نپے تلے الفاظ ،طبیعت میں سادگی کے ساتھ ایک مخصوص ٹھہراؤ۔وہ برطانیہ سے واردہوئے تھے اورپاکستانی معاشرے کا غم کھا رہے تھے۔انھوں نے مدارس سے امید باندھ رکھی تھی لیکن اہل مدارس کا رویہ ان کی سمجھ سے بالا

نئی قیادت Read More »

جھوٹ کی کاشت

جھوٹ کی کاشت کالم روزنامہ اسلام:رشید احمد منیب افغانستان میں داعش کے ٹھکانے پر امریکی بمباری ہوئی تو تیرہ بھارتیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔اس ”دریافت“ پریار لوگ خاصے بھنائے مگر خود کردہ را علاج نیست، چور کی ڈاڑھی میں تنکا دنیا نے دیکھ ہی لیا۔چور مچائے شور کے مصداق شمسا سوراج اقوام متحدہ کی

جھوٹ کی کاشت Read More »

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں: کالم روزنامہ اسلام ، رشید احمد منیب ترکی میں لاکھوں بچوں نے اسی ماہ اسکولوں میں قدم رکھا ہے۔ان میں ہزاروں شامی بچے بھی ہیں۔یہ مہاجر بچے عربی بولتے ہیں ۔انھیں ترکی زبان نہیں آتی ،اس لیے وہ ترک معاشرے میں اجنبیت محسوس کرتے ہیں۔ پوچھا جائے تو وہ

نیاوطن ۔ ۔ ۔ ۔ Read More »

نیا تمدن

نیا تمدن رشید احمد منیب :کالم; باتیں اراکان میں مسلمانوں کی بستیاں راکھ کا ڈھیر بن چکی ہیں۔یہاں اب درندوں کا راج ہوگا۔بدھ نسل پرست اپنی ’’بہادری‘‘پر فخرجتائیں گے ۔انڈیا کے برہمچاریوں کی طرح برماکے بدھ منک بھی اپنے کیے پر اترا رہے ہیں۔مسلمانوں سے جان چھڑاکرانھوں نے اپنے’’ مت‘‘ کا تحفظ کیا ہے لیکن

نیا تمدن Read More »

بچوں کو بچاؤ

بچوں کو بچاؤ باتیں :رشید احمد منیب اس نے تیوری چڑھا کر کہا ’’بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی علماء کرام کیوں ہضم کرلیتے ہیں؟‘‘میں نے جواب دیا ’’کیچڑ میں پتھر مارنے سے کیا حاصل ہوگا؟برائی کا نام لوگے تو خودہی پر برائی آئے گی‘‘۔اس کا چہرہ سرخ ہوگیا ’’کہنے لگا،’’ حیرت ہے !آپ کے

بچوں کو بچاؤ Read More »

جو کچھ خود پر بیت گیا

جو کچھ خود پر بیت گیا اس پر آنسو بہانے سے زیادہ بہتر یہ ہے کہ اسے اپنے لیے ایک سبق بنالیا جائے اس لیے کہ جس وار اور ضرب کو میں سہہ گیا تو اس کی بنا پر میں مزید مضبوط ہوگیا زمین پر گر جانا اختتام نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک نئی شروعات

جو کچھ خود پر بیت گیا Read More »

عید قریب آرہی ہے

عید قریب آرہی ہے اور اس کے ساتھ ہی کچھ چہروں کی کچھ باتوں کی یادیں بھی … جیسے میری پیاری بھتیجی حفصہ جس کی آخری گفتگو ہمیشہ میرے کانوں میں گونجتی رہے گی ۔ جدا ہوجانے والے سب پیاروں کے نام جن آواز سننے کو ہمارا جی مچلتا ہے ۔جن ہنسی سننے کو کان

عید قریب آرہی ہے Read More »

شیطان کا خطاب

رمضان المبارک ختم ہوا تو شیطان نے سالانہ کنونشن طلب کیا۔شتونگڑوں کے بعد شیطان کا خطاب تھا ۔اسٹیج سیکرٹری نے اعلان کیا زبدۃ الخباءث اخبث النجاءس اضل الخلاءق امام الضالین و المضلین فانہ کان للانسان عدو مبین ملک الاشرار مرشد الظلمات ملقب بالخناس الذی یوسوس فی صدور الناس اللعین الملعون النحوس الزنیم یعنی ابلیس الذلیل

شیطان کا خطاب Read More »

کاروبار کیا اور دولت کا تاج محل بنا ڈالا

کاروبار کیا اور دولت کا تاج محل بنا ڈالا بزنس شہروں شہروں نہیں ملکوں ملکوں پھیل گیا۔ اس کے لفظوں نے سوچوں پر سحر طاری کردیا۔لوگ اس کی تحریر کے نشے میں مبتلا ہوگئے۔اداکاری کی اور کمال فن سے لوگوں کے دلوں کو مسخر کرلیا ۔گلوکاری کی اور سماعتیں اس کی اسیر ہوگئیں۔ کھلاڑی بنا

کاروبار کیا اور دولت کا تاج محل بنا ڈالا Read More »