عید قریب آرہی ہے

عید قریب آرہی ہے اور اس کے ساتھ ہی کچھ چہروں کی کچھ باتوں کی یادیں بھی … جیسے میری پیاری بھتیجی حفصہ جس کی آخری گفتگو ہمیشہ میرے کانوں میں گونجتی رہے گی ۔ جدا ہوجانے والے سب پیاروں کے نام جن آواز سننے کو ہمارا جی مچلتا ہے ۔جن ہنسی سننے کو کان ترستے ہیں ۔جنھیں دیکھنے کو آنکھیں بے چین ہیں لیکن وہ ہم سب دور جاچکے ہیں وہ ہمیں اس دنیامیں نہیں ملیں گے لیکن وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں سو انہی کے نام گزرتے رمضان کی آخری عبادتیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *