جو کچھ خود پر بیت گیا اس پر آنسو بہانے سے زیادہ بہتر یہ ہے کہ اسے اپنے لیے ایک سبق بنالیا جائے اس لیے کہ جس وار اور ضرب کو میں سہہ گیا تو اس کی بنا پر میں مزید مضبوط ہوگیا زمین پر گر جانا اختتام نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک نئی شروعات ہے بارش بھی زمین پر گرتی ہے لیکن وہ ایک نئی زندگی کا آغاز بنتی ہے بنجر زمین کی زندگی کا نئے پھولوں اور پودوں کی حیات کا